A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Only variable references should be returned by reference

Filename: core/Common.php

Line Number: 257

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/pakist14/public_html/system/core/Exceptions.php:185)

Filename: libraries/Session.php

Line Number: 672

Pakistan News

اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

جیت فلپ ہیوز کے نام کرتے ہیں ، اِسی لیے سیاہ پٹی باندھی ، ذہنی طورپر جیت کیلئے تیارتھے: آسٹریلوی کپتان

Last Updated:29-03-2015

ملبورن (مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان مائیکل کلارک نے ورلڈکپ کو اپنے آنجہانی ساتھی فلپ ہیوز کے نام کرتے ہوئے کہاکہ نیوزی لینڈ کو شکست دیناہمیشہ مشکل رہاہے ، ہر آسٹریلوی کاشکریہ جنہوں نے ٹیم کی سپورٹ کی اور ہم ذہنی و جسمانی طورپر تیار تھے ، ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا یہ بہترین وقت تھاتاہم ٹیسٹ کرکٹ کھیلتے رہیں گے ۔ ورلڈکپ اپنی ٹیم کے نام کرنے کے بعد گفتگوکرتے ہوئے مائیکل کلارک کاکہناتھاکہ شاندار ٹورنامنٹ تھا ، اس کا کریڈٹ کیوی ٹیم اوراُن کے کپتان برینڈن مکلم کو بھی جاتاہے ، آسٹریلوی کرکٹ شائقین کاشکریہ جنہوں نے ٹیم کی حمایت کی ، وہ ٹرافی کے حقدار ہیں ۔ بازوپر کالی پٹی باندھنے سے متعلق مائیکل کلارک کاکہناتھاکہ کرکٹ کھیلتے ہوئے گیند لگنے سے موت کے منہ میں جانیوالی کھلاڑی فلپ ہیوز کی یاد میں یہ سیاہ پٹی پہنی ہے ، جب بھی آسٹریلیا کی طرف سے کھیلے ، وہ یہ پہنے رکھتے ہیں ، آسٹریلوی کرکٹ کچھ ماہ سے شدید مشکلات کا شکار رہی اور یہی کہناچاہیں گے کہ ورلڈکپ اُنہوں نے 16کھلاڑیوں کیساتھ کھیلا، یہ شام ہم اپنے چھوٹے بھائی کے نام کرتے ہیں ۔ اُنہوں نے کہاکہ کامیابی پر ہمیں فخر ہے کہ اپنے ہوم گراﺅنڈ میں دوستوں اور خاندان کے سامنے سرخروہوگئے ۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں