A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Only variable references should be returned by reference

Filename: core/Common.php

Line Number: 257

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/pakist14/public_html/system/core/Exceptions.php:185)

Filename: libraries/Session.php

Line Number: 672

Pakistan News

اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

عرب لیگ کے سربراہوں نے مشترکہ فورس بنانے کا اصولی فیصلہ کر لیا

Last Updated:29-03-2015

قاہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک)عرب لیگ کے سربراہوں کے اعلیٰ سطح اجلاس میں مشترکہ فوج کے قیام کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق مصری صدر جنرل السیسی نے اجلاس کے اختتام پر کہاکہ مشترکہ فوج خطے کو درپیش چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے بنائی جا رہی ہے اور مجوزہ فورس تقریباً 40ہزار ایلیٹ فوجیوں پر مشتمل ہو گی ۔ انہوں نے کہا کہ اعلیٰ سطح کا پینل مشترکہ فوج کی تشکیل اور طریقہ کار طے کر ے گا اور یہ اعلیٰ سطح پینل عرب ممالک کے فوجی سربراہوں کی نگرانی میں کا م کرے گا ،مشترکہ فورس کو طیارے ،جدید اسلحہ اور توپوں کی سہولت حاصل ہو گی ۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز مصری صد جنرل السیسی نے عرب ممالک کیلئے مشترکہ فورس بنانے کی تجویز پیش کی تھی جس کا اصولی فیصلہ آج مصر کے شہر شرم الشیخ میں ہونے والے عرب لیگ کے اجلاس میں کیا گیاہے ۔ اس موقع پر یمن میں اس وقت تک کارروائی جاری رکھنے کا فیصلہ بھی کیا گیا جب تک حوثی باغی ہتھیار نہیں ڈالیں گے۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں