A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Only variable references should be returned by reference

Filename: core/Common.php

Line Number: 257

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/pakist14/public_html/system/core/Exceptions.php:185)

Filename: libraries/Session.php

Line Number: 672

Pakistan News

اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

یمن میں محصور پاکستانیوں کو لینے کیلئے پی آئی اے کا طیارہ الحدیدہ ایئرپورٹ پہنچ گیا

Last Updated:29-03-2015

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)یمن میں محصورپاکستانیوں کو لینے کے لیے طیارہ الحدید ایئرپورٹ لینڈ کر گیا ۔تفصیلات کے مطابق یمن کے شہر الحدید ہ کے ایئرپورٹ موجود پاکستانیوں میں جہاز کو دیکھتے ہی جوش خروش میں اضافہ ہو گیا اور محصور پاکستانیوں نے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے اور ایک دوسرے کو مبارکباد پیش کی، محصور پاکستانیوں نے وزیراعظم نوازشریف کی کاوشوں کو بھی سراہا۔ وزیراعظم نواز شریف کی ہدایت کے مطابق یمن میں موجود پاکستانیوں کے باحفاظت انخلا ءکیلئے پی آئی اے کے دو طیارے مختص کیے گئے تھے جن میں ایک الحدیدہ ایئرپورٹ پہنچ چکاہے جو کچھ ہی دیر میں 500سے زائد پاکستانیوں کو لے کر پاکستان روانہ ہو گا جبکہ دوسر ا طیار ہ بھی دفترخارجہ کی ہدایت کے بعد یمن روانہ کیا جائے گا ۔دوسری جانب پاک بحریہ نے بھی یمن میں محصور پاکستانیوں کو نکالنے کیلئے بحری جہاز روانہ کر دیاہے ۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں