اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

شکست خوردہ کپتان کابڑے دل کامظاہرہ ، کوئی پچھتاوانہیں ، بہترین کھیل کی کوشش کی: برینڈن مکلم

Last Updated:29-03-2015

ملبورن (مانیٹرنگ ڈیسک) نیوزی لینڈ کے کپتان برینڈن مکلم نے کہاہے کہ ہم اچھی کرکٹ کھیلی ، مائیکل کلارک نے اچھاکھیل پیش کیا اور وہ جیت کے حق دار تھے تاہم اُنہیں کوئی پچھتاوانہیں ، اُنہوں نے بہترین کرکٹ کھیلنے کی کوشش کی ۔ ورلڈکپ کے فائنل میں آسٹریلیا سے شکست کھانے کے بعد گفتگوکرتے ہوئے برینڈن مکلم کاکہناتھاکہ اپنے ملک کی بین الاقوامی سطح پر نمائندگی کرنااعزاز ہے ، بہترین کھیل کھیلا اور فائنل تک پہنچ گئے ، یہ زندگی کا بہترین وقت تھاجو شاید کبھی نہیں بھلاسکیں گے ۔ برینڈن مکلم کاکہناتھاکہ ہم کھیل میں واپس آئے تھے اور 150پر تین وکٹیں حاصل کرلی تھیں ، ہمارے پاس ایک موقع تھا، ٹرافی تو نہیں لے کر گئے لیکن کوئی پچھتاوانہیں ، جس طرح سے کرکٹ کھیلے اس سے ہمارے سربلند ہوگئے ۔ اُنہوں نے کہاکہ ہار کے باوجود ہمیں ٹورنامنٹ میں اپنی کامیابیوں پرفخر ہے ۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں