A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Only variable references should be returned by reference

Filename: core/Common.php

Line Number: 257

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/pakist14/public_html/system/core/Exceptions.php:185)

Filename: libraries/Session.php

Line Number: 672

Pakistan News

اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

یمن میں باغیوں کو جنگی طیارے اڑانے کی تربیت ، ویڈیو نے تہلکہ مچادیا

Last Updated:29-03-2015

صنعاء(مانیٹرنگ ڈیسک) یمن میں حوثی باغیوں کو ایران کی معاونت حاصل ہونے کی خبریں عام ہیں اورسعودی افواج کی کارروائی پر بھی ایران نے فوری آپریشن بند کرنے کا مطالبہ کیاتھا لیکن اب ایک ویڈیو نے تہلکہ مچادیا اورا س خیال کو مزید تقویت ملتی ہے کہ باغیوں کوایران کی مدد حاصل ہے ۔ عرب میڈیا کوموصول ہونیوالی ایک ویڈیو فوٹیج میں یمن کے ایک فوجی اڈے پر ایرانی پائلٹ ایک حوثی جنگجو کو جنگی ہوائی جہاز اڑانے کی تربیت دیتے دکھایا گیا ہے۔ اویڈیو فوٹیج میں ایک ایرانی پائلٹ کو ایک حوثی کو پرانے ماڈل کے جنگی طیارہ اڑانے کی تربیت دیتے دکھایا گیاتاہم اس فوٹیج کے اصل ہونے یانہ ہونے کے بار ے میں معلومات نہیں مل سکی۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں