A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Only variable references should be returned by reference

Filename: core/Common.php

Line Number: 257

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/pakist14/public_html/system/core/Exceptions.php:185)

Filename: libraries/Session.php

Line Number: 672

Pakistan News

اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

سام سنگ ایک مرتبہ پھر ٹیکنالوجی کی دنیا میں تہلکہ مچانے کیلئے تیار،اگلے ماڈل کا اہم ترین فیچر منظر عام پر

Last Updated:29-03-2015

سیول (نیوز ڈیسک) سام سنگ اور ایل جی کی طرف سے خمیدہ سکرین والے ہینڈ سیٹ تو پہلے ہی متعارف کروائے جاچکے ہیں لیکن اب سام سنگ نے ایک ایسی نئی ٹیکنالوجی متعارف کروانے پر کام شروع کردیا ہے جس کا تصور ابھی صرف فلموں اور کہانیوں میں پایا جاتا ہے۔ کمپنی کے ایک نمائندہ نے ”بزنس کوریا“ کو بتایا ہے کہ فولڈ ہوجانے والی سکرین والا سمارٹ فون 2016ءمیں حقیقت کا روپ دھار سکتا ہے۔ ٹیکنالوجی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ سام سنگ کا گلیکسی ایس 7 فولڈ ہونے والی سکرین سے مزئین ہوسکتا ہے۔ یہ سکرین نہ صرف جدید ترین معیار کے مطابق ڈسپلے اور کوالٹی کی حامل ہوگی بلکہ اسے کاغذ کی طرح لپیٹا بھی جاسکے گا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس آئیڈیا کو حقیقت کی شکل دینے کے لئے ضروری ہے کہ دیگر اجزاءمثلاً بیٹری یا پروسیسر بھی لچک دار بنائے جاسکیں۔ سام سنگ کی فولڈ ہونے والی سکرین سامنے آنے کے بعد یہی ٹیکنالوجی ٹیبلٹ کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ کے لئے بھی استعمال ہوسکے گی۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں