A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Only variable references should be returned by reference

Filename: core/Common.php

Line Number: 257

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/pakist14/public_html/system/core/Exceptions.php:185)

Filename: libraries/Session.php

Line Number: 672

Pakistan News

اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

مصباح الحق ٹیسٹ ٹیم کی قیادت سے بھی دستبردار ہونے کو تیار

Last Updated:25-03-2015

لاہور: قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے ایک روزہ میچز کے بعد ٹیسٹ ٹیم کی قیادت بھی چھوڑنے کی پیشکش کردی۔ مصباح الحق نے چیرمین پی سی بی شہریار خان سے کہا ہے کہ کرکٹ بورڈ ون ڈے کے ساتھ ٹیسٹ ٹیم کا بھی کپتان تلاش کرلے کیوں کہ وہ رواں سال دسمبر میں ٹیسٹ کرکٹ سے بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیں گے۔ دوسری جانب چیرمین پی سی بی شہریار خان کا کہنا تھا کہ کرکٹ بورڈ کو پہلے ہی کئی مسائل کا سامنا ہے اور ون ڈے ٹیم کے لئے بھی کپتان کی تلاش آزمائش ہے اس لئے مصباح الحق سے کہا ہے کہ وہ فی الحال ٹیسٹ ٹیم کی قیادت جاری رکھیں جس پر مصباح نے رضامندی ظاہر کرتے ہوئے عارضی طور پر قیادت جاری رکھنے کی حامی بھرلی۔ واضح رہے کہ رواں سال قومی ٹیم کو سری لنکا، انگلینڈ اور بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کھیلنا ہے جب کہ بنگلادیش کے خلاف 2 ٹیسٹ اور 3 ایک روزہ میچز پر مشتمل سیریز آئندہ ماہ متوقع ہے۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں