A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Only variable references should be returned by reference

Filename: core/Common.php

Line Number: 257

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/pakist14/public_html/system/core/Exceptions.php:185)

Filename: libraries/Session.php

Line Number: 672

Pakistan News

اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

عامر خان نے فائنل سے قبل ہی بھارت کو ورلڈکپ کا فاتح قرار دے دیا

Last Updated:25-03-2015

ممبئی: ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کے درمیان دلچسپ مقابلے نے سب کو بے حد متاثر کیا تاہم نیوزی لینڈ کی جیت پر بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان بھی چپ نہ رہ سکے اور انہوں نے نیوزی لینڈ کی تعریف کرنے کی بجائے بھارتی ٹیم کو پہلے ہی فائنل میں پہنچاتے ہوئے نیوزی لینڈ کی ہار کا بھی اعلان کردیا۔ کرکٹ ورلڈ کپ نے اس وقت تقریباً ساری دنیا کو ہی اپنے سحر میں جکڑ رکھا ہے اور پاکستان کے ساتھ ساتھ بھارت میں بھی کرکٹ سے جنون کی حد تک لگاؤ رکھا جاتا ہے اسی لیے بھارت اور آسٹریلیا کے سیمی فائنل سے قبل ہی بالی ووڈ کےسپر اسٹار عامر خان نے اپنی ٹیم کو نہ صرف سپورٹ کیا بلکہ اسے ورلڈکپ کا فاتح بھی قرار دے دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر عامر خان کا کہنا تھا کہ کیوی بلے باز گرانٹ ایلیٹ نے افریقا کے خلاف شاندار کھیل پیش کیا تاہم نیوزی لینڈ فائنل میں تو آچکی ہے لیکن وہاں اس کی ہار بھارت کے ہاتھوں لکھی ہے۔ واضح رہے کہ ورلڈ کپ کا دوسرا سیمی فائنل کل آسٹریلیا اور بھارت کے مابین سڈنی میں کھیلا جائے گا۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں