A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Only variable references should be returned by reference

Filename: core/Common.php

Line Number: 257

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/pakist14/public_html/system/core/Exceptions.php:185)

Filename: libraries/Session.php

Line Number: 672

Pakistan News

اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

بھارتی بحریہ کا جاسوس طیارہ سمندر میں گر کر تباہ، عملے کے 2 ارکان لاپتہ

Last Updated:25-03-2015

گوا: بھارتی بحریہ کا طیارہ تربیتی پرواز کے دوران بحرہ عرب کے جنوبی حصے میں گر کر تباہ ہوگیا جس میں عملے کے 2 ارکان لاپتہ ہوگئے جب کہ پائلٹ کو بچا لیا گیا۔ بھارتی نیوی حکام کے مطابق بحریہ کا جاسوس طیارہ ڈورنیئر معمول کی تربیتی پرواز پر تھا جس میں پائلٹ سمیت عملے کے 2 ارکان سوار تھے، اس دران اچانک طیارے کا رابطہ گوا ایئر بیس کے ریڈار سے منقطع ہوگیا جس پر فوری طور پر نیوی کی 6 کشتیوں کو طیارے کی تلاش کے لئے روانہ کیا گیا، حکام کے مطابق ریسکیو آپریشن کے دوران پائلٹ کو سمندر سے زخمی حالت میں نکال لیا گیا تاہم عملے کے دیگر 2 ارکان تاحال لاپتہ ہیں جن کی تلاش کا کام جاری ہے۔ واضح رہے کہ بھارتی نیوی میں اس طرح کے واقعات کا پیش آنا کوئی نئی بات نہیں رواں سال فروری میں بحریہ کی آبدوز میں آگ لگنے سے 2 افسران ہلاک ہوگئے تھے جب کہ گزشتہ سال مارچ میں ممبئی ڈاک یارڈ پر گیس لیکج کے باعث نیوی کا کمانڈر ہلاک ہوگیا تھا۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں