A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Only variable references should be returned by reference

Filename: core/Common.php

Line Number: 257

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/pakist14/public_html/system/core/Exceptions.php:185)

Filename: libraries/Session.php

Line Number: 672

Pakistan News

اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

بھارت نے اپنے فوجیوں کی یاد میں بنائے گئے ہورڈنگز پر امریکی فوجیوں کی تصاویر لگادیں

Last Updated:23-03-2015

چندی گڑھ: دنیا بھر کے ممالک اپنے فوجیوں کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے تقاریب کا انعقاد کرتے ہیں اور بھارت میں بھی ایسی ہی ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں خراج عقیدت اپنے فوجیوں کے بجائے امریکی فوجیوں کو پیش کر ڈالا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 23 مارچ کو یوم شہدا کے طور پر منائے جانے والے دن کے موقع پر چندی گڑھ میونسپل کارپوریشن کی جانب سے شہر بھر میں فوجیوں کی یاد میں لگائے گئے ہورڈنگز بورڈز پر اپنے فوجیوں کے بجائے امریکی فوجیوں کی تصاویر لگادیں۔ ہورڈنگز بورڈ پر نظر آنے والے فوجیوں کے جہاں چہرے اور یونیفارم بھارتی فوجیوں سے نہیں مل رہے وہیں ان کے کندھوں آویزاں امریکی پرچم کا بیج بھی واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے۔ چندی گڑھ میونسپل کارپوریشن کی میئر پونم شرما کا کہنا ہے کہ ہوسکتا ہے یہ تصاویر انٹرنیٹ سے ڈاؤن لوڈ کی گئی ہوں جس کی وجہ سے غلطی ہوئی ہو تاہم اس غلطی کا باریک بینی سے جائزہ لیا جارہا ہے۔ دوسری جانب چندی گڑھ سے بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ اور اداکارہ کرن کھیر کا کہنا ہے کہ اس طرح کا عمل ہمارے فوجیوں کی بے ادبی ہے لہذا اس پر عوام سے سرعام معافی مانگی جائے۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں