A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Only variable references should be returned by reference

Filename: core/Common.php

Line Number: 257

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/pakist14/public_html/system/core/Exceptions.php:185)

Filename: libraries/Session.php

Line Number: 672

Pakistan News

اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹھی پرفراڈ اوربددیانتی کا مقدمہ

Last Updated:23-03-2015

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹھی کی مشکلات ختم ہونے کا نام نہیں لے رہیں پہلے ان کے شوہرراج کندرا آئی پی ایل میں اسپاٹ فکسنگ میں ملوث پائے گئے اوراب خود ان پر فراڈ کا مقدمہ درج ہوگیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کولکتہ میں نجی کمپنی ایم کے میڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ کے ایڈیشنل ڈائریکٹر دیباشیش گوہا کی جانب سے پولیس کو دی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ شلپا شیٹھی اور ان کی کمپنی ’’اسینشل اسپورٹس اینڈ میڈیا پرائیویٹ کمپنی‘‘ کے دیگر افراد پراپنی کمپنی میں 9 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی صورت میں آئندہ 2 برس کے دوران 10 گنا منافع کی پیشکش کی،کمپنی نے سرمایہ کاری کی تو اسے 30 لاکھ شیئرز جاری کئے جو جعلی نکلے اس لئے انہیں ان کی رقم واپس دلائی جائے۔ ڈپٹی کمشنر پولیس مرلی دھر نے تصدیق کی ہے کہ نجی کمپنی کی درخواست پرشلپا شیٹھی اورریپو سودان کندرا کے خلاف اعتماد کو ٹھیس پہنچانے، دھوکہ دہی، بھتہ خوری، دھمکیوں اور مجرمانہ سازش کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے.

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں