A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Only variable references should be returned by reference

Filename: core/Common.php

Line Number: 257

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/pakist14/public_html/system/core/Exceptions.php:185)

Filename: libraries/Session.php

Line Number: 672

Pakistan News

اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

سانحہ یوحنا آباد کیخلاف مسیحی برادری سراپا احتجاج

Last Updated:16-03-2015

فیصل آباد/ لاہور: گزشتہ روز لاہور کے دو چرچوں پر طالبان کے خود کش حملوں کے خلاف عیسائی کمیونٹی کے افراد پیر کو فیصل آباد اور لاہور میں احتجاجاً سڑکوں پر نکل آئے۔ گزشتہ روز یعنی اتوارکو لاہور میں مسیحی برادری کے اکثریتی علاقے یوحنا آباد میں قائم دو چرچوں رومن کیتھولک چرچ اور کرائسٹ چرچ کو دو خود کش حملوں کا نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 15 افراد ہلاک اور 70 سے زائد زخمی ہوگئے۔ پہلا دھماکا کیتھولک چرچ اور دوسرا کرائسٹ چرچ میں اس وقت ہوا جب مسیحی افراد عبادت میں مصروف تھے۔ واضح رہے کہ یوحنا آباد عیسائیوں کی سب سے بڑی آبادی ہے جہاں 10 لاکھ کے قریب افراد رہائش پذیر ہیں۔ پیر کو تقریباً 100 کے قریب مظاہرین فیصل آباد کے ملت روڈ پر جمع ہوئے، جہاں انھوں نے ٹائرز جلائے اورایک رکشہ پر حملہ کیا، مظاہرین نے فیصل آباد موٹر وے پر کمال پور انٹر چینج کو بھی بلاک کردیا۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں