اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

پاکستان ہر میچ میں پہلے بیٹنگ کرے، وسیم

Last Updated:10-03-2015

سڈنی: پاکستانی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے قومی ٹیم کو ورلڈ کپ کے تمام میچوں میں ٹاس جیتنے کی صورت میں پہلے بیٹنگ کا مشورہ دے دیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز سے گفتگو میں وسیم اکرم نے کہا کہ پاکستان کی طاقت باؤلنگ ہے اور انہیں اسے ہدف کے دفاع کے لیے استعمال کرنا چاہیے۔ سوئنگ کے سلطان نے کہا کہ نئی گیند سوئنگ کرے گی اور ہمارے اوپننگ بلے بازوں کو زیادہ سے زیادہ اوورز بیٹنگ کر کے وکٹیں ہاتھ میں رکھتے ہوئے گیند پرانی کرنی ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے پاکستان مڈل آرڈر میں وکٹیں گنوا رہا ہے۔ ماضی کے عظیم فاست باؤلر نے کہا کہ مڈل آرڈر بلے بازوں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ صہیب مقصود کو اپنی تکنیک پر کام کرنے کی ضرورت ہے جبکہ عمر اکمل اپنی شاٹ سلیکشن پر کام کریں۔ وسیم اکرم نے کہا کہ عمر اکمل چار سے پانچ سال سے ٹیم میں کھیل رہے ہیں اور اب وقت آ گیا ہے کہ وہ تسلسل سے کارکردگی دکھانا شروع کر دیں۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں