A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Only variable references should be returned by reference

Filename: core/Common.php

Line Number: 257

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/pakist14/public_html/system/core/Exceptions.php:185)

Filename: libraries/Session.php

Line Number: 672

Pakistan News

اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

کیا سگریٹ نوشی وزن کم کرنے میں مدد دیتی ہے؟سائنسدانوں نے معمہ حل کر دیا ،جواب دے دیا

Last Updated:09-03-2015

نیویارک(نیوزڈیسک)اکثر لوگ سگریٹ نوشی کی یہ وجہ پیش کرتے ہیں کہ اس طرح ان کا وزن کم رہتا ہے لیکن اب سائنسدانوں نے اس جھوٹ کا بھی پول کھول دیا ہے۔ امریکی ریاست اوریگان کے تحقیقی سینٹر میں ماہرین نے 400خواتین کا دو سال تک مطالعہ کیا اور یہ بات سامنے آئی کہ جو خواتین سگریٹ نوشی کرتی تھیں ان کا وزن سگریٹ نہ پینے والی خواتین سے تین گنا زیادہ بڑھا۔تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ سگریٹ پنے والی خواتین کے وزن میں اوسطاً2.9کلوگرام اور سگریٹ نہ پینے والی خواتین کے وزن میں 0.9کلوگرام اضافہ دیکھا گیا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ Appetiteجرنل میں شائع ہونے والی تحقیق نے سگریٹ نوشوں کے بہانوں کی قلعی کھول دی ہے اور اب آپ انہیں بآسانی یہ چیلنج دے سکتے ہیں کہ وہ صرف بہانہ بناتے ہیں۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں