اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

اسی طرح کھیلے تو ورلڈکپ بھی جیت سکتے ہیں : سہیل خان

Last Updated:09-03-2015

اوول (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے فاسٹ باﺅلر سہیل خان نے کہاہے کہ پلان کے مطابق کھیلتے رہے تو ورلڈکپ جیت سکتے ہیں ۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کو دیئے گئے انٹرویو میں سہیل خان نے کہاکہ وہ مصباح الحق اور وقار یونس کے پلان کے مطابق کھیلے ، آئرلینڈ کے خلاف بھی پانچ وکٹیں حاصل کرنے کے خواہاں ہیں ، اِسی طرح اگر آئندہ میچوں میں بھی کھیلتے رہے تو ورلڈ کپ بھی جیت سکتے ہیں ۔ سہیل خان کاکہناتھاکہ جنوبی افریقہ کے خلا ف اے بی ڈویلیئرز کی وکٹ لے کر اعتماد ملا، وہ ایک بڑانام ہے اور اُن کی وکٹ لینا بڑے اعزاز کی بات ہے ، اے بی ڈویلیئرز کی وکٹ نے ہی میچ جیتنے میں مدد کی ۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں