A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Only variable references should be returned by reference

Filename: core/Common.php

Line Number: 257

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/pakist14/public_html/system/core/Exceptions.php:185)

Filename: libraries/Session.php

Line Number: 672

Pakistan News

اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

موٹاپے کی اہم ترین وجہ جس پر ہم نے آج تک دھیان نہیں دیا،سائنسدانوں نے بتا دی

Last Updated:06-03-2015

میڈرڈ (نیوز ڈیسک) ماحولیاتی آلودگی انسانوں میں درجنوں بیماریوں کا باعث بنتی ہے اور اب اس فہرست میں ایک تشویشناک اضافے کا انکشاف بھی ہو گیا ہے۔ سپین کی یونیورسٹی آف گرینیڈا کی ایک حالیہ تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ ماحولیاتی آلودگی موٹاپے کی بیماری کا باعث بھی ہے اور زیادہ آلودہ علاقوں کے لوگوں میں موٹاپہ بھی نسبتاً زیادہ پایا گیا ہے۔ سائنسدان ہوان پیڈرو اریبو لا کی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ ماحولیاتی آلودگی کا ایک عنصر پرزیسٹنٹ آرگینک پلوٹنٹ (POP) بھی ہیں جو موٹاپے کا باعث بنتے ہیں اور انسانی جسم میں کولیسٹرول اور ٹرائی گلیسرائڈ میں بھی اضافہ کرتے ہیں۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں