A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Only variable references should be returned by reference

Filename: core/Common.php

Line Number: 257

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/pakist14/public_html/system/core/Exceptions.php:185)

Filename: libraries/Session.php

Line Number: 672

Pakistan News

اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

تنقید کرنے والے اس بات کو بھی مد نظر رکھیں کہ ٹیم میں اجمل اور حفیظ موجود نہیں، وقار یونس

Last Updated:05-03-2015

یپیئر: قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس کا کہنا ہےکہ میگاایونٹ میں پاکستان کی کارکردگی کو بہتر نہیں کہا جارہا ہے لیکن تنقید کرنے والے اس بات کو بھی مد نظر رکھیں کہ اس وقت ٹیم کے دو اہم کھلاڑی سعید اجمل اور محمد حفیظ موجود نہیں ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ نے کہا کہ متحدہ عرب امارات کے خلاف ہمیں کم از کم 150 رنز کے مارجن سے جیتنا تھا کیونکہ ہم اپنا رن ریٹ بہتر بنانا چاہتے تھے لیکن محمد عرفان کی انجری کے باعث ایسا نہ ہوسکا اور یو اے ای کے بلے بازوں نے بھی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ محمد عرفان کی انجری سنگین نوعیت کی نہیں، امید ہے وہ آئندہ دو روز میں ٹھیک ہوجائیں گے اور جنوبی افریقا کے خلاف ٹیم کا حصہ ہوں گے۔ وقار یونس کا کہنا تھا کہ میگاایونٹ میں پاکستان کی کارکردگی کو بہتر نہیں کہا جارہا ہے لیکن تنقید کرنے والے اس بات کو بھی مد نظر رکھیں کہ اس وقت ٹیم کے دو اہم کھلاڑی سعید اجمل اور محمد حفیظ موجود نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آنے والے دنوں میں ٹورنامنٹ کے مقابلے مزید سخت ہوں گے جس کے لیے ہمیں تیار رہنا چاہئے،زمبابوے اور متحدہ عرب امارات کے خلاف جیت نے کھلاڑیوں کو اعتماد دیا لیکن کھلاڑیوں کے نزدیک میگا ایونٹ میں کسی بڑی ٹیم کے خلاف ہمیں فتح کی ضرورت ہے۔ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ نے کہا کہ ہم نے ماضی میں کئی مرتبہ جنوبی افریقا کو شکست دی اور اب بھی دے سکتے ہیں جب کہ اس کے خلاف فتح ہمارے لیے صرف ناک آؤٹ مرحلے تک رسائی کے لیے اہم نہیں بلکہ اس سے ٹیم کے اعتماد کو بھی تقویت ملے گی۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں