A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Only variable references should be returned by reference

Filename: core/Common.php

Line Number: 257

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/pakist14/public_html/system/core/Exceptions.php:185)

Filename: libraries/Session.php

Line Number: 672

Pakistan News

اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

زیتون کے تیل کا ایک اور حیرت انگیز فائدہ سامنے آگیا

Last Updated:02-03-2015

نیویارک(نیوزڈیسک)زیتون کے پھل اور تیل کا فائدہ ہمیشہ سے ہی مستند رہا ہے لیکن حا ل ہی میں کی گئی ریسرچ میں زیتون کے تیل کا انمول فائدہ سامنے آگیا ہے۔ امریکی تعلیمی ادارے ریٹگرز یونیورسٹی میں کی گئی تحقیق میں علم ہوا ہے کہ زیتون کے تیل میں موجود جزoleocanthalکینسر بنانے والے خلیوں کے خلاف بہت اچھا کام کرنے کے ساتھ ساتھ یہ کینسر کے خلاف کام کرنے والے خلیوں کو بھی مضبوط کرتا ہے۔ تحقیق کار پال بریسلن کا کہنا ہے کہ زیتون کا تیل کینسر والے خلیہ lysosomeکو بہت تیزی سے ختم کرتا ہے۔اس کا کہنا تھا کہ زیتون کا تیل مفید خلیوں کو ختم نہیں کرتا بلکہ انہیںوقتی طور پر معطل کرتے ہوئے lysosomeکو ختم کرتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ لیبارٹری کے بعد اب اس تجربے کو باقاعدہ دوائی کی صورت دینے کی ہے جس میں یہ ہوسکے کہ کینسر کے خلیوں کو ختم کرنے کے ساتھ کینسر کی گلٹیوں کو بالکل ختم کیا جاسکے۔ یہ تحقیق Molecular and Cellular Oncologyمیں شائع ہوچکی ہے۔ایک اور تحقیق جو کہ یونیورسٹی آف ہارورڈ میں کی گئی میں 26,000افراد کو مختلف طرح کی چکنائیاں دی گئیں جن میں زیتون کا تیل بھی شامل تھااور یہ بات سامنے آئی کہ زیتون کا تیل استعمال کرنے والے افراد میں کینسر کا خطرہ 9فیصد کم تھا۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں