A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Only variable references should be returned by reference

Filename: core/Common.php

Line Number: 257

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/pakist14/public_html/system/core/Exceptions.php:185)

Filename: libraries/Session.php

Line Number: 672

Pakistan News

اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

آپ کے موبائل پر سب سے زیادہ لوڈ کونسی ایپ ڈالتی ہے؟سیکیورٹی کمپنی نے صارفین کی مشکل آسان کر دی

Last Updated:26-02-2015

سان فرانسسکو(نیوزڈیسک)سمارٹ فون کا استعمال روز بروز بڑھتا جا رہا ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ لوگوں کو ایک مسئلہ سب سے زیادہ درپیش رہتا ہے کہ ان کے موبائل کی بیٹری بہت جلد ختم ہوجاتی ہے یا پھر ان کا موبائل بہت ’سلو‘ ہوجاتا ہے۔ایک سیکیورٹی کمپنی AVG Technologiesنے اس مسئلہ کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ استعمال ہونے والی ایپس میں فیس بک کی ایپ ایک ایسی ایپ ہے جو سب سے زیادہ بیٹری استعمال کرنے کے ساتھ ساتھ موبائل کو ’سلو‘ کردیتی ہے۔ دس لاکھ سے زیادہ اینڈرائیڈ کا جائزہ لینے کے بعد اس کمپنی کا کہنا ہے کہ فیس بک کی ایپ بیک گراﺅنڈ میں ہر وقت چلتی رہتی ہے ، سٹیٹس اپ لوڈ، نوٹیفیکیشن وغیرہ کی وجہ سے بیٹری بہت تیزی سے گرتی ہے ۔اسی طرح دیگر سوشم میڈیا ایپس، مختلف گیمز،میوزک اور فلمیں بیٹری لائف بہت تیزی سے کم کرتی ہیں۔ کمپنی کے چیف ٹیکنالوجی آفیسر Yuval Ben-Itzhakکا کہنا ہے کہ کچھ کمپنیاں یہ کہہ کر صارفین کو بے وقوف بناتی ہیں کہ ان کو انسٹال کر کے موبائل کو تیز کیا جا سکتا ہے لیکن اصل میں یہ تمام ایپس بہت تیزی سے بیٹری کھا جاتی ہیں۔اس کا کہنا ہے کہ اگر لوگ ایپس کا استعمال دانش مندانہ کریں تو ان کی سمارٹ فو ن کی بیٹری بہتر کارکردگی دکھا سکتی ہے۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں