A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Only variable references should be returned by reference

Filename: core/Common.php

Line Number: 257

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/pakist14/public_html/system/core/Exceptions.php:185)

Filename: libraries/Session.php

Line Number: 672

Pakistan News

اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

خان پور :کرپٹ حکمران ملکی ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں،میاں غوث محمد

Last Updated:26-02-2015

خان پور (اسپیشل رپورٹر)کرپٹ حکمران ملکی ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں اقرباء پروری ،لوٹ مار دھاندلی زدہ حکمرانوں کی پہچان بن چکی ہے موجودہ حکومت کو انجام تک پہنچائے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے آنے والا وقت تحریک انصاف کا ہے نا انصافیوں کے مرتکب آفیسران اور ملازمین کے خلاف تحریک انصاف جنگ لڑے گی غریب کش پالیسیوں نے حکمرانوں کے اصل چہرے بے نقاب کر دیئے ہیں ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق ٹکٹ ہولڈر این اے 193میاں غوث محمد ،امیدوار ٹکٹ پی پی 287راجہ محمد سلیم نے چولستا ن کے دورہ کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ دھاندلی کی پیداوار حکومت اپنا تخت بچانے کے لیے تمام حربے آزما رہی ہے وہ دن دورنہیں جب کرپٹ حکمرانوں کا انجام انتہائی بھیانک ہو گا عوام حکومتی کارکردگی سے مایوس ہو چکی ہے حکمرانوں کو عوام پر ڈھائے جانے والے مظالم اور نا انصافیوں کو خمیازہ بھگتنا ہو گا تحریک انصاف برسر اقتدار آکر قوم کی محرومیوں کا ازالہ کرے گی اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے خواجہ کلیم کوریجہ سے ملاقات کی عوامی مسائل پر خصوصی تبادلہ خیال بھی کیا گیا اس موقع پر چولستان کے امیر گمنہ اور پی ٹی آئی کسان ونگ کے تحصیل صدر جام شاہد محمود بھی موجود تھے ۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں