A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Only variable references should be returned by reference

Filename: core/Common.php

Line Number: 257

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/pakist14/public_html/system/core/Exceptions.php:185)

Filename: libraries/Session.php

Line Number: 672

Pakistan News

اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

خان پور :وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے آرمی چیف کی ملاقات اور دہشت گردی کے خلاف کاروائیوں میں تیزی لانے پر اتفاق خوش آئندہ اقدام ہے ،حاجی مراد خان رند

Last Updated:26-02-2015

خان پور (اسپیشل رپورٹر)وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے آرمی چیف کی ملاقات اور دہشت گردی کے خلاف کاروائیوں میں تیزی لانے پر اتفاق خوش آئندہ اقدام ہے پوری قوم کی نظریں پاک فوج اور موجودہ حکومت پر ہیں پاک فوج کے شیر دل جوانوں نے ہمیشہ اپنی سرحدوں کی حفاظت کے ساتھ ساتھ ملک کی جڑوں کی کھوکھلا کرنے والے ناسوروں کو بھی کیفر کردار تک پہنچانے میں اپنا کردار ادا کیا ہے جس پر پوری قوم کو پاک فوج پر فخر ہے ان خیالات کا اظہار سابق تحصیل ناظم حاجی مراد خان رند نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کسی ایک فرقے یا سیاسی جماعت کا مسئلہ نہیں بلکہ پور ی قوم کا مشترکہ مسئلہ ہے دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے وطن عزیز کو پاک کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے ایسے حالات میں آپسی اختلافات بھلا کر تمام سیاسی و غیر سیاسی جماعتوں کو دہشت گردی کے خلاف ایک پلیٹ فارم پر متحد ہونا ہوگا انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے مکمل خاتمہ کے لیے پاک فوج کی قربانیوں کو فراموش نہیں کیا جاسکتا پاک فوج کے جوانوں نے دہشت گردوں کا صفایا کرنے کے لیے اپنی جانوں تک کے نذرانے پیش کرنے سے بھی دریغ نہ کر کے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے ۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں