A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Only variable references should be returned by reference

Filename: core/Common.php

Line Number: 257

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/pakist14/public_html/system/core/Exceptions.php:185)

Filename: libraries/Session.php

Line Number: 672

Pakistan News

اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

خان پور :خان پور کی ضلعی حیثیت بحال کیے بغیر مسائل حل کرنا انتہائی مشکل ہے ،سروے

Last Updated:26-02-2015

خان پور (اسپیشل رپورٹر)خان پور کی ضلعی حیثیت بحال کیے بغیر مسائل حل کرنا انتہائی مشکل ہے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف 11لاکھ آبادی والی تحصیل کی احساس محرومی کا ازالہ کرنے کے لیے خانپور کی ضلعی حیثیت بحال کریں تحصیل خانپور کے ہونہار نوجوانوں مرد و خواتین نے ہمیشہ تعلیم سمیت کھیلوں کے میدان میں بھی نمایاں پوزیشنز حاصل کیں یہی وقت ہے کہ مسلم لیگ ن اپنے موجودہ دور اقتدار میں خان پور کی عوام کا دیرینہ ضلعی حیثیت بحالی کا مطالبہ پورا کریں ان خیالات کا اظہار مختلف سیاسی ،سماجی وکاروباری شخصیات عبدالمجید خان کورائی ،رئیس ندیم چاچڑ ،ملک نوید الرحمن ،امجد رشید سندھو ،ملک اشفاق ،چوہدری ذوالفقار علی ،رانا سدھیر احمد ،تیمور فریدی ،ملک عمران کلیار ،نعیم سیال ،شاہ ولی خان ناصر ،شہزاد گجر ،فیاض پتافی نے اظہار خیال کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ خان پور کا وسیع علاقہ چولستان بھی تعلیم و صحت کی سہولیات سے محروم ہے تحصیل خان پور کے بیشتر قریبی علاقوں کے مکین بنیادی سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے جنگلی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں انہوں نے کہا کہ سرکاری زمینوں کی بندر بانٹ کی جا رہی ہے مخصوص لابی خان پور کو ضلعی حیثیت پر نہیں دیکھنا چاہتے اسی لیے وہ ایسے اقدامات کر رہے ہیں انہوں نے کہا کہ جنوبی پنجاب کی مختلف تحصیلوں کو اضلاع کا درجہ دیا جا رہا ہے حالانکہ ان تحصیلوں کی آبادی تحصیل خان پور کی آبادی سے کئی گنا کم ہے انہوں نے کہا کہ چولستان میں وسیع پیمانے پر سرکاری اراضی بنجر پڑی ہے جہاں پرضلع بننے کے بعد سرکاری دفاتر بن سکتے ہیں انہوں نے کہا کہ یہی وقت ہے مسلم لیگ ن عوام سے کیے گئے وعدے پورے کرے ۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں