A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Only variable references should be returned by reference

Filename: core/Common.php

Line Number: 257

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/pakist14/public_html/system/core/Exceptions.php:185)

Filename: libraries/Session.php

Line Number: 672

Pakistan News

اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

خان پور : وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہبا ز شریف نے ترقیاتی کاموں کا رخ جنوبی پنجاب کی طرف موڑ دیا ہے ،چوہدری محمدا عجاز شفیع

Last Updated:26-02-2015

خان پور (اسپیشل رپورٹر )ممبر پنجاب اسمبلی چوہدری محمد اعجاز شفیع نے گورنمنٹ ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ برائے خواتین خان پور کی نئی تعمیر ہونے والی بلڈنگ کا افتتاح کیا اور اس ادارے کی کامیابی کی دعاکرائی گئی اس موقع پر صدر مرکزی انجمن تاجران حاجی مقبول احمد بھٹی ،ایس ڈی او محکمہ پرونشل بلڈنگز حافظ عبدالقادر ،سب انجینئر امین بھٹی ،ڈسٹرکٹ منیجر ٹیوٹا خورشید چوہان ،اسسٹنٹ منیجر ٹیوٹا شاہد درانی،پرنسپل افضل محمود چیمہ ،حافظ محمد دین محمدی ،چوہدری طارق علی ،سجاد اکبر بھلر ،امام بخش مظہر ایڈووکیٹ ،ملک خوشی محمد ایڈووکیٹ ،ملک عبدالحلیم ،شاہد بلال ،ادیب انور ،محمد انور عباسی ،جاوید لبانہ ،ملک عبدالرحمن ،چوہدری فاروق اشرف ،ندیم رحمانی ،خواجہ ایاز کریم ،فیاض بلوچ ،فیصل افضل ،چوہدری ریاض احمد ،ملک حسن محمود ،عامر رحمن ایڈووکیٹ سمیت دیگر موجو د تھے اس موقع پر چوہدری محمد اعجاز شفیع نے بلڈنگ کے کمروں کا معائنہ کیا صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ممبر پنجاب اسمبلی چوہدری محمد اعجاز شفیع نے کہا کہ 3کروڑ33لاکھ کی خطیر رقم سے بننے والے ا نسٹیٹیوٹ میں خواتین کو مختلف کورسز اور ڈپلومے کرائے جائیں گے تاکہ خواتین معاشی طور پر خود کفیل ہو سکے انہوں نے بتایا کہ پہلے سال 150خواتین کو داخلے دیئے جائیں گے خواتین کو فیشن ڈیزائننگ ،کوکنگ ،ٹیلرنگ سمیت دیگر اہم شارٹ کورسز کرائے جائیں گے انہوں نے کہا کہ ان شارٹ کورسز میں داخلے کے لیے کم از کم تعلیمی اہلیت مڈل رکھی گئی ہے تاکہ کم پڑھی لکھی خواتین کو معاشرے میں آگے بڑھنے کا موقع مل سکے انہوں نے مزید کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہبا ز شریف نے ترقیاتی کاموں کا رخ جنوبی پنجاب کی طرف موڑ کر عوام سے کیے گئے وعدوں کی تکمیل شروع کر دی ہے ۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں