A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Only variable references should be returned by reference

Filename: core/Common.php

Line Number: 257

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/pakist14/public_html/system/core/Exceptions.php:185)

Filename: libraries/Session.php

Line Number: 672

Pakistan News

اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

خان پور : سوسائٹی خدمت کے جذبے سے سرشار ہے،محمد انور عباسی

Last Updated:26-02-2015

خان پور (اسپیشل رپورٹر)سوسائٹی فار ہیو من رائیٹس کے ضلعی سینئر نائب صدر محمد انور عباسی نے اپنی رہائش گاہ پر سوسائٹی فار ہیو من رائیٹس کے ممبران کو ممبر شپ کارڈ دیئے کارڈ لینے والوں میں عابد حسین ،محبوب احمد ،یعقوب احمد بھٹی شامل تھے اس موقع پر محمد انور عباسی نے ممبران کی سابقہ کارکردگی کو سراہا اور سوسائٹی فار ہیو من رائیٹس کے قائد ضیاء شاہد اور ضلعی سرپرست حاجی مراد خان رند کی قائدانہ صلاحیتوں کو خراج تحسین پیش کیا محمد انور عباسی نے کہا کہ بلاشبہ سوسائٹی فار ہیو من رائیٹس نے ضلعی سرپرست حاجی مراد خان رند کی قیادت میں ضلع رحیم یار خان سے گھریلوتشدد اور جبری مشقت کا خاتمہ کیا انہوں نے کہا کہ ممبران سوسائٹی ضلع رحیم یار خان کی چاروں تحصیلوں میں اپنے خدمت اور کام کی وجہ سے اپنی پہچان آپ ہیں انہوں نے کہا کہ خدمت کا اٹھایا گیا بیڑا آخری سانس تک جار ی رکھیں گے انہوں نے مزید کہا کہ سوسائٹی خدمت کے جذبے سے سرشار ہے عوام کو بھی چاہیے کہ دکھی انسانیت کی خدمت میں اپنا رضاکارانہ حصہ ڈالنے کے لیے ہمیں مظلوم اور دکھی افراد کی نشاندہی کریں ۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں