A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Only variable references should be returned by reference

Filename: core/Common.php

Line Number: 257

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/pakist14/public_html/system/core/Exceptions.php:185)

Filename: libraries/Session.php

Line Number: 672

Pakistan News

اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

حکومت کا سیٹلائٹ سٹیشن فرانزک ایجنسی بنانے کا فیصلہ

Last Updated:24-02-2015

سرگودھا (آن لائن) حکومت نے سیٹلائٹ سٹیشن فرانزک ایجنسی بنانے کا فیصلہ کیا ہے اس ضمن میں 6 کروڑ روپے کی لاگت سے سرگودھا سمیت پنجاب کے 9 ڈویژنز میں سیٹلائٹ اسٹیشن فرانزک ایجنسیاں بنائی جائینگی ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے صوبہ بھر کے 9 ڈویژنز سرگودھا‘ راولپنڈی‘ گجرانوالہ‘ ساہیوال‘ ملتان‘ فیصل آباد‘ ڈی جی خان‘ بہاولپور‘ لاہور میں سیٹلائٹ اسٹیشن فرانزک ایجنسیاں قائم کرنے کیلئے 6 کروڑ روپے جاری کردیئے ہیں ان ایجنسیوں کے قیام سے حکومت کو معاونت ملے گی‘ ذرائع کے مطابق سرگودھا ڈویژن کی سطح پر سیٹلائٹ اسٹیشن فرانزک ایجنسی قائم کرنے کیلئے 1 کروڑ 50 لاکھ روپے کے فنڈز جاری کردیئے گئے ہیں اس رقم سے سرگودھا سیٹلائٹ اسٹیشن فرانزک ایجنسی قائم کی جائیگی۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں