اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

کسینو سکینڈل ، تحقیقات مکمل ، معین خان نے ’دورے‘ کا اعتراف کرلیا

Last Updated:24-02-2015

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر معین خان نے کسینوجانے سے متعلق تحقیقات مکمل کرلی گئی ہیں جس کے مطابق معین خان نے کسینو جانے کا اعتراف کیاتاہم اُن کاکہناتھاکہ وہ جواءکھیلنے نہیں بلکہ کھاناکھانے گئے تھے ۔ چیئرمین پی سی بی کی طرف سے ذمہ داری لگائے جانے کے بعد قومی ٹیم کے منیجر نوید اکرم چیمہ نے معین خان سے پوچھ گچھ کی جس دوران معین خان نے کسینو جانے کااعتراف کرتے ہوئے بتایاکہ وہ کھاناکھانے گئے تھے لیکن کسی قسم کی غیر قانونی سرگرمی میں ملوث نہیں رہے ، جواءکا سوچ بھی نہیں سکتے ۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق معین خان نے ’کھلاڑیوں کو چیک کرنے سے متعلق‘ دیئے گئے بیان پر معذرت کرلی ۔ پی سی بی کو معین خان کا اعترافی بیان اور تحقیقاتی رپورٹ بذریعہ ای میل بھیج دی گئی ہے ۔ ذرائع کے مطابق ای میل موصول ہونے کے بعد ہیڈکوارٹرمیں پی سی بی انتظامیہ کا اہم اجلاس شروع ہوچکاہے ۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں