A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Only variable references should be returned by reference

Filename: core/Common.php

Line Number: 257

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/pakist14/public_html/system/core/Exceptions.php:185)

Filename: libraries/Session.php

Line Number: 672

Pakistan News

اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

فلمی دنیا کا سب سے بڑا آسکرایوارڈ فلم ’’برڈ مین‘‘ نے اپنے نام کرلیا

Last Updated:23-02-2015

لاس اینجلس: خوشی کے رنگ بکھیر کر ہالی ووڈ نگری میں سجا سب سے بڑا آسکر ایوارڈ میلا جہاں سب کی توقعات کے برعکس فلم “برڈ مین” بہترین فلم کا ایوارڈ اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوگئی۔ امریکا کے شہر لاس اینجلس کے ڈولبی تھیٹر میں 87 ویں سالانہ آسکر ایوارڈز کی تقریب کا انعقاد ہوا جہاں فلمی ستارے جلوہ گر ہوئے۔ 87ویں آسکرا ایوارڈ کی دوڑ میں بہترین فلم کے لئے امریکن اسنائپر، برڈ مین، بوائے ہڈ، دی گرینڈ بڈاپسٹ ہوٹل، دی ایمیٹیشن گیم، سیلما، دی تھیوری آف ایوری تھنگ اور ویپ لیش کو نامزد کیا گیا تھا تاہم جیوری کے متفقہ فیصلے کے بعد فلم ’’برڈ مین‘‘ کو بہترین فلم کے آسکر ایوارڈ سے نوازا گیا۔ آسکر ایوارڈ میں ایڈی ریڈ مائن بہترین اداکار،جولیامور بہترین اداکارہ کا ایوارڈ جیتنے میں کامیاب ہوئے۔ سب سے بہترین اینیمیٹڈ فلم “بگ ہیرو6″ قرار پائی جب کہ غیر ملکی زبان کی بہترین فلم کا ایوارڈ پولینڈ کی ’’ایڈا‘‘ نے اپنے نام کیا جب کہ سیلما کے’’ گلوری‘‘ نے بہترین گانے کا اعزاز اپنے نام کیا۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں