اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

خان پور : بے گنا ہ شہر یوں کو ہلا ک و زخمی کرنے وا لے اسلام اور انسا نیت کے کھلے دشمن ہیں،شیخ وقار الدین

Last Updated:17-02-2015

خان پور ( پاکستان نیوز ) مسلم لیگ (ن) کے ضلعی سینئر نا ئب صدر خواجہ عا طف بشیر ، معروف صنعت کا ر و رہنما مسلم لیگ (ن) شیخ وقا ر الدین ، سا بق وائس چیئر مین بلد یہ میا ں شہزاد انور نے کہا ہے کہ بے گنا ہ شہر یوں کو ہلا ک و زخمی کرنے وا لے اسلام اور انسا نیت کے کھلے دشمن ہیں ان کا خا تمہ وقت کی اہم ضرورت ہے ملک اور قوم اس وقت حا لت جنگ میں ہے اس کے لیے تما م مکا تب فکر اور سیا ست دانوں کو اختلا فا ت بھلا کر دہشت گردوں اور امن کے دشمنوں کے خلا ف میدان میں نکلنا ہو گا پریس کلب میں صحا فیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف ملک و قوم کو دہشت گردی ، انتہا پسندی اور مو جو دہ بحرانوں سے نجا ت دلا کر ملک میں استحکا م ، امن اور پوری قوم کو متحد کرنا چا ہتے ہیں ایسے کڑے وقت میں سیا ست دانوں اور سیا سی قوتوں کو بھی تدبر کا مظا ہرہ کرنا ہو گا ۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں