اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

خان پور :حکو مت اپنی پا نچ سا لہ مد ت میں ملک کو تما م بحرا نو ں سے نکا ل کر دم لے گی ،لیگی رہنما

Last Updated:17-02-2015

خان پور (پاکستان نیوز) حکو مت اپنی پا نچ سا لہ مد ت میں ملک کو تما م بحرا نو ں سے نکا ل کر دم لے گی دہشت گردوں کی بز دلا نہ کا ر وائیوں سے ان کے مکروہ عزائم کبھی کا میا ب نہیں ہو ں گے پوری قوم دہشت گردی کے خلا ف متحد ہے اور فوج کے شا نہ بشا نہ کھڑی ہے دہشت گردی کے خلا ف حکومت ، پا ک فوج اور عوام کا کردار مثا لی ہے ان خیالات کا اظہا ر چوہد ری طا رق علی ڈویژنل صدر نیشنل پیس کونسل ، خواجہ بشیر احمد رہنما چیمبر آف کا مرس ،چوہدری محمد اشرف جٹ چیئر مین ویزا کمیٹی اینڈ ڈیلی گیشن چیمبر آف کا مرس ، ملک محمد اسلم وائس چیئر مین ما رکیٹ کمیٹی ، ملک عبد الحلیم نا ئب صدر مرکزی انجمن تا جران ، سابق کو نسلر اے ڈی چوہدری نے کہا کہ سا نحہ آرمی پبلک سکول، سا نحہ شکا ر پور اور سا نحہ حیا ت آبا د قا بل افسوس ہے اسلام و ملک دشمن عنا صر اپنی نا پا ک سازشوں سے ملک کو کمزور کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں محب وطن پا کستا نی اندرونی و بیرونی عنا صر کی ان سا زشوں کو نا کا م بنا دیں گے اور افواج پا کستا ن کے سا تھ مل کر ان کا ڈٹ کر مقا بلہ کریں گے سما جی رہنما چوہدری شفیق احمدنے کہا کہ مٹھی بھر شر پسند عنا صر اپنے مذموم مقاصد میں کا میا ب نہیں ہو سکتے پا ک فوج دہشت گردوں کے خلا ف صف آرا ہے اور پوری قوم مسلح افواج کے سا تھ ہے ۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں