اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

خان پور : پُکار ویلفےئر سوسائٹی کا قیام عمل میں لایا گیا

Last Updated:17-02-2015

خان پور (پاکستان نیوز) پُکار ویلفےئر سوسائٹی کا قیام عمل میں لایا گیا ہے ،اس سلسلہ میں ممبران کا اجلا س ہوا ،جس میں متفقہ طور پر عہدیداران کا چناؤ عمل میں لایا گیا جس کے مطابق پُکار ویلفےئر سوسائٹی کیلئے چےئرمین خواجہ مسعودصدیقی ،صدر ملک محمداشرف ،جنرل سیکرٹری سمیع الحق بھٹہ ،سینئر نائب صدر ڈاکٹرحامداقبال ،نائب صدر آصف دھریجہ ،جوائنٹ سیکرٹری یوسف مجید جٹ،فنانس سیکرٹری خواجہ عبدالسمیع صدیقی ،سیکرٹری اطلاعات و نشریات خالد محمود فریدی اور چےئرمین مجلس عاملہ خواجہ زاہد محمود شامل ہیں۔بعد ازاں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نومنتخب چےئرمین خواجہ مسعودصدیقی نے کہا کہ دُکھی انسانیت کی خدمت ہمارا اولین فریضہ ہے اور ظلم و جبر کے شکار مسائل زدہ عوام کی خدمت کیلئے ہم نے پُکار ویلفےئر سوسائٹی کا قیام عمل میں لایا ہے ،اس مشن کو آگے بڑھانے کیلئے تمام تر کوششوں کو بروئے کار لایا جائیگا،انہوں نے کہا کہ سوسائٹی کے عہدیداران کی ذمہ داریوں میں یہ بھی شامل ہے کہ سرکاری اداروں سے انصاف سے نہ حاصل کرپانے والے مظلوم اور متاثرین کی پکار اعلیٰ ایوانوں تک پہنچانے کیلئے مددگار ثابت ہونگے۔انہوں نے کہا کہ تمام عہدیداران و ممبران اپنی مدد آپ کے تحت دُکھی انسانیت کی خدمت اور ان تک سستے انصاف کی فراہمی کیلےئے اپنی کوششیں جاری رکھیں گے اور اس سلسلہ میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائیگی۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ علاقہ کی فلاح و بہبود کیلئے کسی قسم کی کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے جبکہ جو غریب لوگ وکلاء کی فیسز کی ادائیگی نہیں کرسکتے انکی فیسیں سوسائٹی ادا کرکے انہیں جائز حد تک قانونی تحفظ میں مددگار ثابت ہوگی۔انہوں نے مزید کہا کہ پُکار ویلفےئر سوسائٹی خواتین کے حقوق کے تحفظ کیلئے بھی عملی اقدامات کریگی ۔انہوں نے کہا کہ بہت جلد نومنتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری منعقد ہوگی جس میں اہم سیاسی ،سماجی اور مذہبی شخصیات کو مدعو کیا جائیگا۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں