اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

خان پور :سانحہ بلدیہ ٹاؤن کے متاثرین کو جلد از جلد انصاف مہیا کیا جائے، سروے

Last Updated:17-02-2015

خان پور (نامہ نگا ر)سانحہ بلدیہ ٹاؤن کے متاثرین کو جلد از جلد انصاف مہیا کرنے کے ساتھ ساتھ پشاور میں ہونے والی دہشت گردی کے ماسٹر مائینڈ اور ان کو سپورٹ کرنے والے عناصر کے خلاف سخت سے سخت کاروائیاں عمل میں لائی جائیں دہشت گردی کی لعنت کا جڑ سے خاتمہ کرنے کے لیے پاک افواج کی قربانیاں قابل تحسین ہیں ان خیالات کاا ظہار مختلف سیاسی ،سماجی ،کاروباری شخصیات رئیس ندیم چاچڑ ،محمد انور عباسی ،خواجہ عاطف بشیر ،چوہدری طارق علی ،چوہدری محمد نوید ،ملک عبدالوحید ،شیخ محمد طارق ،چوہدری ذوالفقار علی نے اظہار خیال کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ بلدیہ ٹاؤن کراچی میں مزدوروں کو جلانا دلخراش واقعہ ہے دہشت گردوں کے درندگی کی تاریخ رقم کی ہے اس واقعہ میں ملوث عناصر کوکسی صورت رعائیت نہیں دی جا سکتی انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں نے وطن عزیز کو کھوکھلا کرنے کی ٹھان رکھی ہے اسی لیے پے درپے ایسے واقعات سے قوم کو خوف میں مبتلا کر کے اپنے مذموم مقاصد حاصل کرنا چاہتے ہیں مگر ان کو یاد رکھنا چاہیے کہ پاکستانی قوم ڈرنے والی نہیں بلکہ پوری قوم اپنی پاک افواج کے شانہ بشانہ ان دہشت گردوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرے گی انہوں نے کہا کہ ملک کے اندرونی اور بیرونی دہشت گردوں کے خلاف جراْت مندانہ اور دلیرانہ فیصلوں اور کاروائیوں پر پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں