اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

گورنمنٹ ڈگری بوائز کالج خان پو رمیں گولڈن جوبلی سیریمنی ایونٹ کا انعقاد

Last Updated:17-02-2015

خان پور (نامہ نگار )گورنمنٹ ڈگری بوائز کالج خان پو رمیں گولڈن جوبلی سیریمنی ایونٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں ایم اے انگلش ڈیپارٹمنٹ کے جونیئر طلباو طالبات کو فائینل کے طلباو طالبات نے خوش آمدید کہا تقریب کے مہمان خصوصی پرنسپل کالج ہذا پروفیسر رفیق احمد صدیقی تھے اس موقع پر کالج کو 50سال مکمل ہونے اور ایم اے ڈیپارٹمنٹ کو 10سال مکمل ہونے پر اساتذہ نے ایک دوسرے کومبارکباد یں دیں اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے پروفیسر رفیق احمد صدیقی نے کہا کہ اعلیٰ تعلیم یافتہ لوگ ہی ملک و قوم کی ترقی کے ضامن بنتے ہیں گورنمنٹ ڈگری بوائز کالج کے ہونہار طلبا نے اساتذہ کا احترام لازمی اور تعلیم کو اپنا زیور سمجھا یہی وجہ ہے کہ اس کالج سے تعلیم مکمل کرنے والے طلباء آج بڑے بڑے عہدوں پر فائز ہو چکے ہیں جن کا سہرا اساتذہ کے سر جاتا ہے انہوں نے اس موقع پر اعلان کیا کہ 2016میں ماسٹرز کے مزید ڈیپارٹمنٹ کا آغاز بھی کیا جائے گا ا س موقع پر اساتذہ ڈاکٹر پروفیسر ارشاد احمد تبسم اور پروفیسر چوہدری منظور نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیادریں اثناء پروفیسر ذیشان ،پروفیسر ندیم اور نوجوان طالب علممرزا دانش ،جام شہباز احمد قریشی نے بھی اس پروگرام کی سرپرستی کی ۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں