اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

خان پور :آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کے درمیان اختلافات ٹوپی ڈرامہ ہے،میاں غو ث محمد

Last Updated:17-02-2015

خان پور (نامہ نگار )آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کے درمیان اختلافات ٹوپی ڈرامہ ہے ان دونوں باپ بیٹوں نے یہ ڈرامہ اس لیے رچایا ہوا ہے کہ پیپلز پارٹی سے بھاگے ہوئے لوگوں کا راستہ روکا جا سکے پیپلز پارٹی میں آصف علی زرداری کی پارٹی پالیسیوں سے زیادہ تر لوگ اختلافات رکھتے ہیں اب موجودہ دور میں پی ٹی آئی ملک کی مقبول ترین جماعت بن چکی ہے ان خیالات کاا ظہار پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما میاں غوث محمد نے تحصیل خان پور کے عہدیداروں سے ملاقات کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کو خیر آباد کہہ کر تحریک انصاف میں شامل ہونے والے عہدیداروان بھی دراصل باپ بیٹوں کی غلط پالیسیوں اور ٹوپی ڈراموں کے ستائے ہوئے ہیں انہوں نے کہا کہ آصف علی زرداری نے ان دنوں سیاسی اختلافات کا ڈرامہ رچایا جب پارٹی بالکل ٹوٹ چکی تھی انہوں نے مزید کہا کہ پوری قوم کی نظریں اب صرف تحریک انصاف پر ہیں دہشت گردی اور بحرانوں میں گھرے ہوئے ملک کو صرف عمران خان جیسے نڈر اور بے باک لیڈر ہی نکال کر ترقی کی راہوں پر گامزن کر سکتے ہیں انہوں نے کہا کہ صرف اقتدار حاصل کرنے سے کچھ نہیں ہوتا پوری قوم کو تحفظ اور ان کے بنیادی مسائل کے حل کی قابلیت بھی ہونی چاہیے پاکستان بہت جلد عمران خان کی قیادت میں ایشین ٹائیگر بن کر ابھرے گا اس موقع پر تحصیل صدر مختیار گجر ،سینئر نائب صدر چوہدری محمد مشتاق ،ملک عمر فاروق ،خواجہ سلیم یحییٰ ایڈووکیٹ و دیگر موجود تھے ۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں