اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

خان پور کی ضلعی حیثیت بحالی وقت کی اہم ضرورت ہے ،ملک محمد فاروق طور

Last Updated:17-02-2015

خان پور (نامہ نگار )کھربوں روپے ضلع رحیم یار خان کے گٹروں اور نالیوں پر لگانے کی بجائے پنجاب حکومت خان پور کی 11لاکھ آبادی کی سہولیات کے لیے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں مستحق مریضوں کے لیے فری ادویات اور عرصہ دراز سے تعمیر کیے گئے ڈیلائیسزروم میں مشینری اور ڈاکٹرز مہیا کریں ان خیالات کا اظہار تحریک ضلع بحالی خان پور کے سرپرست ملک محمد فاروق طور نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ 11لاکھ آبادی کی 18فیصد عوام گردوں کے مرض میں مبتلا ہے جنہیں ضلع رحیم یار خان یا پھر کراچی اپنا علاج معالجہ کرانے کے لیے جانا پڑتا ہے جو مستحق مریض علاج نہ ہونے کی وجہ سے اپنی جان کی بازی ہار جاتے ہیں انہوں نے کہا کہ ضلع رحیم یار خان میں پچھلے ہر دور میں کھربوں روپے کے ترقیاتی کام ہوئے رحیم یار خان کی عوام کر ہر ممکن سہولیات دی گئیں مگر افسوس کہ خان پور کے ساتھ سرائیکی بیلٹ ہونے کی وجہ سے آنے والی ہر حکومت نے سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت نے بھی سابقہ حکمرانوں کی طرح خان پور کی عوام کو نظر اندا زکیا ہوا ہے انہوں نے کہا کہ ن لیگ ہوش کے ناخن لے خان پور کی عوام سے اب تک کی گئی تمام زیادتیوں کا ازالہ کرے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کی بلڈنگ کے نزدیک ایک سال قبل بننے والے ڈائیلسزبلڈنگ میں مشینری اور ڈاکٹر ز مہیا کریں جو کہ وقت کی اہم ضرورت ہیں عوام کی جان سے زیادہ گٹروں اور نالیوں کو اہمیت نہ دی جائے ۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں