اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

خان پور میں 3روزہ پولیو مہم کا افتتاح کر دیا گیا

Last Updated:14-02-2015

خان پور (تحصیل رپورٹر)خان پور میں 3روزہ پولیو مہم کے سلسلہ میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال خان پور میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر افتتاحی تقریب منعقد کی گئی اس تقریب میں اسسٹنٹ کمشنر خان پور چوہدری عبدالغفار ،میڈیکل سپریٹنڈنٹ جام جمیل اختر شاہین ،ضلعی چیئر مین زکوٰۃ و عشر کمیٹی خواجہ محمد ادریس ایڈووکیٹ ،صدر مرکزی انجمن تاجران حاجی مقبول احمد بھٹی ،شیخ ریاض الدین ،ڈاکٹر جام اکبر مڑل اور ڈاکٹر مرزا خالد بیگ کے علاوہ دیگر محکمہ صحت کے حکام نے شرکت کی تمام مہمانان نے ہسپتال میں آنے والے 5سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر افتتاحی مہم کا آغاز کیا جبکہ شرکاء نے شعور آگاہی کے لیے ہسپتال کے گیٹ تک واک بھی کی اس موقع پر ایس وی جام شبیر احمد تھہیم نے صحافیوں کو بتایا کہ خان پور میں 1لاکھ 72ہزار 640بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کے لیے 336موبائل ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جبکہ 30ٹرانزٹ ٹیمیں 40فکس ٹیمیں 2رومنگ ٹیمیں بنائی گئی ہیں جن کو 82ایریا انچار ج اور 28یو سی ایم او نگرانی کر کے مہم کو کامیاب بنائیں گے انہوں نے بتایا کہ 16,17,18فرورری کو بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے جبکہ 19فروری کو باقی رہ جانے والے بچوں کو پولیو سے بچاؤکے قطرے پلانے کے لیے کیچ اپ ڈے کیا جائے گا اس سلسلہ میں ایم ایس تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈاکٹر جام جمیل اختر شاہین نے میڈیا کو بتایا کہ پاکستان ایسا ملک ہے جہاں ایک عرصہ کے بعد پولیو کے کیس تیزی سے رپورٹ ہو رہے ہیں یہ بیماری جو انسان کو اپاہج بنا دیتی ہے اس کے خاتمہ کے لیے وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب میں شہباز شریف ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے تعاون سے بھر پور کوشش کر رہے ہیں اور محکمہ صحت کا عملہ پاکستان کو پولیو فری کرنے کے دن رات کام کر رہا ہے اس پر ہم پر امید ہیں کہ اسی سال پاکستان کو پولیو فری بنانے میں کامیاب ہو جائیں گے ۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں