اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

خان پور :پیشہ ور چوروں اور ڈکیتوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جا رہا ہے،ڈی ایس پی سید جمشید علی شاہ

Last Updated:09-02-2015

خان پور (اسپیشل رپورٹر)ڈی ایس پی سرکل خان پور سید جمشید علی شاہ سے مختلف سیاسی ،سماجی اور کاروباری شخصیات فیاض احمد بلوچ ،اصغر علی چٹھہ ،محمد انور عباسی ،سجاد اکبر بھلر ،چوہدری طارق علی ،خواجہ عاطف بشیر ،محمد نعیم سیال ،شہزاد گجر ،ابرار حسین بابر ،محمد اکبر شاہد نے ملاقات کی اور موجودہ تحصیل خان پور بھرمیں سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کرنے کے ساتھ ساتھ عوام کے جان ومال کا تحفظ یقینی بنانے پر ڈی ایس پی سید جمشید علی شاہ کو خراج تحسین پیش کیا اور سیکورٹی انتطامات کے لیے تمام تر معاملات میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ڈی ایس پی خان پور سید جمشید علی شاہ نے کہا کہ سٹریٹ کرائم و چوروں ڈکیتوں کے خلاف پولیس پوری مستعدی سے نبرد آزما ہے جرائم پیشہ افراد کسی رعائیت کے مستحق نہیں پیشہ ور چوروں اور ڈکیتوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جا رہا ہے انہوں نے کہا کہ پولیس کے جوان اور آفیسرز امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے دن رات اپنی پیشہ ورانہ خدمات میں مصروف ہیں عوام کی بھی ذمہ داری بنتی ہے کہ پولیس کے ساتھ تعاون کریں انہوں نے کہا کہ پراپرٹی کا بزنس کرنے والے افراد اور دیگر مکان کرائے پر دینے والے افراد بھی مکان یا کمرہ کرائے پر دینے کے بعد فوری طور پر کرائے دار کی مکمل تفصیلات متعلقہ تھانے کو ہر صورت میں دیں اور ہوٹلز ،بس سٹاپ ،بازار وغیرہ میں مشکوک اشیاء اور افراد پر گہری نگاہ رکھیں کسی بھی مشکوک چیز کے بارے میں فوری طور پر قریبی تھانے میں اطلاع دے کر فرض شناس شہری ہونے کا ثبوت دیں ۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں