A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Only variable references should be returned by reference

Filename: core/Common.php

Line Number: 257

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/pakist14/public_html/system/core/Exceptions.php:185)

Filename: libraries/Session.php

Line Number: 672

Pakistan News

اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

خان پور : پی ٹی آئی ملک میں چند خاندانوں کی اجارہ داری کے خاتمے اور عوام کو ریلیف ملنے تک ا پنی جدوجہد جاری رکھے گی ،چوہدری مشتاق احمد

Last Updated:09-02-2015

خان پور (اسپیشل رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے تحصیل سینئر نائب صدر چوہدری محمد مشتاق نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی ملک میں چند خاندانوں کی اجارہ داری کے خاتمے اور عوام کو ریلیف ملنے تک ا پنی جدوجہد جاری رکھے گی اپنے ذاتی مفادات کے حصول کی خاطر کرپٹ اور جاگیر دار حکمرانوں نے عوام کو نوچ نوچ کر بے حال کر دیا ہے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت ملک میں ترقی کی خواہاں نہیں اسی لیے بلدیاتی الیکشن نہیں کرانا چاہتی ن لیگ جانتی ہے کہ بلدیاتی الیکشن میں پی ٹی آئی کلین سوئیپ کرے گی اور یہی ان کی ہار کا عندیہ ہو گا انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے نومبر تک پنجاب بھر میں بلدیاتی الیکشن کرانے کا فیصلہ خوش آئند ہے لیکن موجودہ دھاندلی زدہ حکومت کبھی بھی اپنی بادشاہت کو بانٹنے کا موقع نہیں دے گی ن لیگ کی حکومت آخری دم تک بلدیاتی الیکشن کی راہ میں روڑے اٹکاتی رہے گی انہوں نے مزید کہا کہ عوام چلے ہوئے کارتوسوں کو مستر د کر چکی ہے نئے چہرے ہی تبدیلی کا باعث بنیں گے ۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں