پٹرولیم مصنوعات پرخاموشی سےٹیکسزبڑھا دیئے گئے

، اسلام آباد (پاکستان نیوز)حکومت نےپٹرولیم مصنوعات پرخاموشی سےٹیکسزبڑھا دیئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پٹرول پر لیوی اور ڈیوٹی کی مد میں 45 روپے 85 پیسے ڈیوٹی عائد کردی، پٹرول کی قیمت خرید 35 روپے تہتر پیسے اور قیمت فروخت اکیاسی روپے اٹھاون پیسے مقرر کی ہے ۔ اسی طرح ڈیزل پر لیوی اور دیگر ڈیوٹیز عائد کرنے کے بعد فی لٹر ٹیکس انچاس روپے گیارہ پیسے کردیا گیا۔ گزشتہ روز حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 15 روپے کمی کا اعلان کیا تھا اور اب ماہرین کا کہنا ہے کہ حکومت نے اپنے ٹیکس نہ بڑھائے ہوئے تو پٹرول کی قیمت میں زیادہ کمی متوقع تھی لیکن کھپت میں کمی ہونے کی وجہ سے حکومت نے ٹیکسز میں مزید اضافہ کردیا تاکہ ریونیو خسارہ پورا کیا جاسکے اور پٹرولیم مصنوعات سے حاصل ہونیوالے ٹیکس کی سطح برقرار رہے اور یہی کاوش کی گئی ۔





متعلقہ خبریں

Not Any News

ویڈیو
صحت

چہرے کے کیل مہاسوں سے نجات کے نسخے

دنیا بھر سے چار انتہائی دلچسپ بیوٹی ٹپس

کورونا کچھ لوگوں کو زیادہ متاثر کیوں کرتا ہے؟ معمہ حل

آپکاشہر

پولیس میں ہزاروں بھرتیاں، چند دنوں میں اشتہار جاری ہونے کا امکان

اتنی رقم سے تو سونے کی سڑکیں، چاندی کی نہریں بن جائیں، میانوالی کیلئے مختص رقم کی تفصیلات سامنے آگئیں

ایک ساتھ جینے مرنے کی قسمیں، نہر میں چھلانگیں لیکن محبوبہ کو ڈوبتا دیکھ کر عاشق فرار

بلاگ

وہ پاکستانی کرکٹر جس نے ورلڈ کپ کے دوران بھی اپنی بیگم ہوٹل روم کی الماری میں چھپائے رکھی

افغانستان کی قومی ٹیم کا کھلاڑی ’ کرپشن ‘ کرتے پکڑا گیا ، بڑی سزا سنا کر مثال قائم کر دی گئی

پاکستانی کرکٹر عمر اکمل پر پابندی عائد کردی گئی

Copyright 2020 © Pakistan News, All rights reserved.
All rights reserved. Reproduction or misrepresentation of material available on this web site in any form is infringement of copyright and is strictly prohibited.