اتنی رقم سے تو سونے کی سڑکیں، چاندی کی نہریں بن جائیں، میانوالی کیلئے مختص رقم کی تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور، میانوالی(پاکستان نیوز)ماضی کی حکومتوں نے بڑے شہروں پر توجہ دی لیکن اب موجودہ حکومت نے 82ارب روپے کے پروجیکٹس تو صرف ضلع میانوالی کیلئے مختص ہیں، اتنی رقم سے تو سونے کی سڑکیں اور چاندی کی نہریں بن جانی چاہئیں مگر میانوالی میں ابھی تک ایسے بڑے ترقیاتی منصوبے کی چاپ تک سنائی نہیں دیتی، کچھ سڑکیں، واٹرسپلائی اور بجلی وغیرہ جیسے منصوبے شروع ہوگئے ہیں لیکن پھر بھی کچھ ناقدین ان کے معیار پرسوال اٹھا رہے ہیں۔

سینئر صحافی سہیل وڑائچ کے مطابق ایک طرف حالات یہ ہیں کہ پورے ملک کا ترقیاتی بجٹ بند کر دیا ہے۔ زراعت، سڑکوں کی تعمیر و مرمت اور لائیو اسٹاک تک کے بجٹ واپس لے لئے گئے ہیں جبکہ میانوالی اور راجن پور کے ترقیاتی کام اسی طرح جاری و ساری ہیں۔یہ بات طے ہے کہ جس طرح معاملات چل رہے ہیں ایسے نہیں چل سکتے۔ اپوزیشن کے ساتھ یہ رویہ، معاشی بدحالی اور اوپر سے بیڈ گورننس، یہ سب چلنے کے انداز نہیں ہیں۔

 





متعلقہ خبریں

Not Any News

ویڈیو
صحت

چہرے کے کیل مہاسوں سے نجات کے نسخے

دنیا بھر سے چار انتہائی دلچسپ بیوٹی ٹپس

کورونا کچھ لوگوں کو زیادہ متاثر کیوں کرتا ہے؟ معمہ حل

آپکاشہر

پولیس میں ہزاروں بھرتیاں، چند دنوں میں اشتہار جاری ہونے کا امکان

اتنی رقم سے تو سونے کی سڑکیں، چاندی کی نہریں بن جائیں، میانوالی کیلئے مختص رقم کی تفصیلات سامنے آگئیں

ایک ساتھ جینے مرنے کی قسمیں، نہر میں چھلانگیں لیکن محبوبہ کو ڈوبتا دیکھ کر عاشق فرار

بلاگ

وہ پاکستانی کرکٹر جس نے ورلڈ کپ کے دوران بھی اپنی بیگم ہوٹل روم کی الماری میں چھپائے رکھی

افغانستان کی قومی ٹیم کا کھلاڑی ’ کرپشن ‘ کرتے پکڑا گیا ، بڑی سزا سنا کر مثال قائم کر دی گئی

پاکستانی کرکٹر عمر اکمل پر پابندی عائد کردی گئی

Copyright 2020 © Pakistan News, All rights reserved.
All rights reserved. Reproduction or misrepresentation of material available on this web site in any form is infringement of copyright and is strictly prohibited.