ایک ساتھ جینے مرنے کی قسمیں، نہر میں چھلانگیں لیکن محبوبہ کو ڈوبتا دیکھ کر عاشق فرار

فیصل آباد (پاکستان نیوز )پریمی جوڑے اکثر ایک دوسرے کو چاند توڑ کر لانے جیسے سبز باغ دکھاتے ہیں اور ایسا ہی کچھ فیصل آباد میں ہوا جہاں جوڑے نے ایک ساتھ جینے مرنے کا وعدہ کرتے ہوئے نہر میں چھلانگیں لگا دیں ، محبوبہ کو ڈوبتا ہوا دیکھ کر عاشق نہر کے کنارے سے نکل کرفرار ہوگیا ۔

میڈیا اطلاعات کے مطابق  ریسکیو 1122کی امدادی ٹیم نے بھرپور جدوجہد کے بعد سرچ آپریشن کرکے خاتون کو نہر سے زندہ نکال لیا ، پولیس نے اقدام خود کشی کے جرم کے تحت جوڑے کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ،خاتون شادی شدہ نکلی   جس نے ساتھ چھلانگ لگانے والے شخص کی بھی شناخت ظاہر کردی ۔ 
بتایا گیا ہے کہ ساتھ چھلانگ لگانے والا مرد چھلانگ لگاتے ہی نہر کے دوسرے کونے سے نکل کر فرار ہوگیا جبکہ مذکوریہ خاتون کو طبی امداد کیلئے رورل ہیلتھ سنٹر رینالہ منتقل کیا ۔





متعلقہ خبریں

Not Any News

ویڈیو
صحت

چہرے کے کیل مہاسوں سے نجات کے نسخے

دنیا بھر سے چار انتہائی دلچسپ بیوٹی ٹپس

کورونا کچھ لوگوں کو زیادہ متاثر کیوں کرتا ہے؟ معمہ حل

آپکاشہر

پولیس میں ہزاروں بھرتیاں، چند دنوں میں اشتہار جاری ہونے کا امکان

اتنی رقم سے تو سونے کی سڑکیں، چاندی کی نہریں بن جائیں، میانوالی کیلئے مختص رقم کی تفصیلات سامنے آگئیں

ایک ساتھ جینے مرنے کی قسمیں، نہر میں چھلانگیں لیکن محبوبہ کو ڈوبتا دیکھ کر عاشق فرار

بلاگ

وہ پاکستانی کرکٹر جس نے ورلڈ کپ کے دوران بھی اپنی بیگم ہوٹل روم کی الماری میں چھپائے رکھی

افغانستان کی قومی ٹیم کا کھلاڑی ’ کرپشن ‘ کرتے پکڑا گیا ، بڑی سزا سنا کر مثال قائم کر دی گئی

پاکستانی کرکٹر عمر اکمل پر پابندی عائد کردی گئی

Copyright 2020 © Pakistan News, All rights reserved.
All rights reserved. Reproduction or misrepresentation of material available on this web site in any form is infringement of copyright and is strictly prohibited.