وزیراعلیٰ کے بعد کس کے کہنے پر پرویزالٰہی سپیکر کی کرسی پربراجمان ہوئے؟ نام بتادیا

لاہور(پاکستان نیوز) پنجاب اسمبلی کے سپیکر چودھری پرویزالٰہی اس سے قبل صوبے کے وزیراعلیٰ رہ چکے ہیں، صرف یہی نہیں بلکہ گزشتہ دور حکومت میں ڈپٹی وزیراعظم بھی رہ چکے، اب انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ سپیکرشپ کا فیصلہ عمران خان کا تھا اوروہ پہلے ہی انہیں اختیار دے چکے تھے کہ وہ جو کیں گے، بطور اتحادی ویسا ہی کریں گے۔  

سینئر صحافی سہیل وڑائچ کو اپنے ایک انٹرویو میں چودھری پرویزالٰہی نے بتایاکہ سپیکر شپ تو وزیراعظم کے کہنے پر قبول کی اور پھر ہنس کر رزاق داؤد کے والد سیٹھ داؤد کا واقعہ سنایا کہ جونیجو حکومت ختم ہوئی تو چودھری شجاعت کو سیٹھ داؤد ملے اور پوچھا کیا کر رہے ہو، انہوں نے کہا ابھی حکومت ختم ہوئی ہے تو سیٹھ داؤد نے کہا ”مارکیٹ میں رہو گے تو دام پڑے گا“، چودھری پرویز الٰہی نے قہقہہ لگا کر کہا گویا ”ہم مارکیٹ میں تو ہیں“۔

 





متعلقہ خبریں

Not Any News

ویڈیو
صحت

چہرے کے کیل مہاسوں سے نجات کے نسخے

دنیا بھر سے چار انتہائی دلچسپ بیوٹی ٹپس

کورونا کچھ لوگوں کو زیادہ متاثر کیوں کرتا ہے؟ معمہ حل

آپکاشہر

پولیس میں ہزاروں بھرتیاں، چند دنوں میں اشتہار جاری ہونے کا امکان

اتنی رقم سے تو سونے کی سڑکیں، چاندی کی نہریں بن جائیں، میانوالی کیلئے مختص رقم کی تفصیلات سامنے آگئیں

ایک ساتھ جینے مرنے کی قسمیں، نہر میں چھلانگیں لیکن محبوبہ کو ڈوبتا دیکھ کر عاشق فرار

بلاگ

وہ پاکستانی کرکٹر جس نے ورلڈ کپ کے دوران بھی اپنی بیگم ہوٹل روم کی الماری میں چھپائے رکھی

افغانستان کی قومی ٹیم کا کھلاڑی ’ کرپشن ‘ کرتے پکڑا گیا ، بڑی سزا سنا کر مثال قائم کر دی گئی

پاکستانی کرکٹر عمر اکمل پر پابندی عائد کردی گئی

Copyright 2020 © Pakistan News, All rights reserved.
All rights reserved. Reproduction or misrepresentation of material available on this web site in any form is infringement of copyright and is strictly prohibited.