کورونا وائرس میں مبتلا سینئر صحافی سہیل وڑائچ کی طبیعت میں بہتری آنے لگی

لاہور (پاکستان نیوز) کورونا وائرس میں مبتلا سینئر صحافی و کالم نویس سہیل وڑائچ کی طبیعت میں بہتری آنے لگی، انہوں نے خود ہی موذی مرض میں مبتلا ہونے کا اعلان کیا تھا اور اب بھی اپنے کالم میں صحت کے بارے میں قارئین کو آگاہ کیا ہے۔

مقامی اخبار میں انہوں نے لکھا کہ ”کرونا کا شکار ہوئے آٹھ دن ہو گئے بخار چڑھتا رہا، اُترتا رہا، اب کورونا علامات کم ہو رہی ہیں، گھر میں قرنطینہ میں ہوں اور پہلے سے بہتر ہو رہا ہوں“۔

ان کا ماننا ہے کہ ’سیاست ہو یا وبا، ہم پنگے لینے سے باز نہیں آتے۔ کورونا کی وبا اچھی خاصی قابو میں تھی مگر ہم نے عید کے دنوں میں پنگا لے کر لاک ڈاؤن کھولنے کا تجربہ کر لیا، اب یہ بے قابو ہے۔ 





متعلقہ خبریں

Not Any News

ویڈیو
صحت

چہرے کے کیل مہاسوں سے نجات کے نسخے

دنیا بھر سے چار انتہائی دلچسپ بیوٹی ٹپس

کورونا کچھ لوگوں کو زیادہ متاثر کیوں کرتا ہے؟ معمہ حل

آپکاشہر

پولیس میں ہزاروں بھرتیاں، چند دنوں میں اشتہار جاری ہونے کا امکان

اتنی رقم سے تو سونے کی سڑکیں، چاندی کی نہریں بن جائیں، میانوالی کیلئے مختص رقم کی تفصیلات سامنے آگئیں

ایک ساتھ جینے مرنے کی قسمیں، نہر میں چھلانگیں لیکن محبوبہ کو ڈوبتا دیکھ کر عاشق فرار

بلاگ

وہ پاکستانی کرکٹر جس نے ورلڈ کپ کے دوران بھی اپنی بیگم ہوٹل روم کی الماری میں چھپائے رکھی

افغانستان کی قومی ٹیم کا کھلاڑی ’ کرپشن ‘ کرتے پکڑا گیا ، بڑی سزا سنا کر مثال قائم کر دی گئی

پاکستانی کرکٹر عمر اکمل پر پابندی عائد کردی گئی

Copyright 2020 © Pakistan News, All rights reserved.
All rights reserved. Reproduction or misrepresentation of material available on this web site in any form is infringement of copyright and is strictly prohibited.