کورونا وائرس نے سعودی نرس کی بھی جان لے لی

جدہ (پاکستان نیوز) مریضوں کی دیکھ بھال کے دوران کورونا سے متاثر ہونے کے بعد ایک سعودی نرس انتقال کرگئی ہے ، اس سے پہلے تین پاکستانی ڈاکٹروں سمیت سعودی عرب میں چار ڈاکٹر انتقال کر چکے ہیں۔ 

عرب نیوز کے مطابق مدینہ کے اہود ہسپتال میں کام کرنیوالی نجود الخیبری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا اور بعد میں اسی وبا سے لڑتے ہوئے زندگی کی بازی ہار  گئی،  اس سلسلے میں سعودی نرسز ایسوسی ایشن نے ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کیا جس میں متاثرہ فیملی کیساتھ اظہار  تعزیت کیاگیا۔

 سعودی سوشل میڈیا پر “ نرس نجود الخیبری” کے ٹیگ استعمال کرتے ہوئے ان کو سراہ رہے ہیں،  اور ان کی فیملی کیساتھ اظہار ہمدردی کررہے ہیں۔ 

 





متعلقہ خبریں

Not Any News

ویڈیو
صحت

چہرے کے کیل مہاسوں سے نجات کے نسخے

دنیا بھر سے چار انتہائی دلچسپ بیوٹی ٹپس

کورونا کچھ لوگوں کو زیادہ متاثر کیوں کرتا ہے؟ معمہ حل

آپکاشہر

پولیس میں ہزاروں بھرتیاں، چند دنوں میں اشتہار جاری ہونے کا امکان

اتنی رقم سے تو سونے کی سڑکیں، چاندی کی نہریں بن جائیں، میانوالی کیلئے مختص رقم کی تفصیلات سامنے آگئیں

ایک ساتھ جینے مرنے کی قسمیں، نہر میں چھلانگیں لیکن محبوبہ کو ڈوبتا دیکھ کر عاشق فرار

بلاگ

وہ پاکستانی کرکٹر جس نے ورلڈ کپ کے دوران بھی اپنی بیگم ہوٹل روم کی الماری میں چھپائے رکھی

افغانستان کی قومی ٹیم کا کھلاڑی ’ کرپشن ‘ کرتے پکڑا گیا ، بڑی سزا سنا کر مثال قائم کر دی گئی

پاکستانی کرکٹر عمر اکمل پر پابندی عائد کردی گئی

Copyright 2020 © Pakistan News, All rights reserved.
All rights reserved. Reproduction or misrepresentation of material available on this web site in any form is infringement of copyright and is strictly prohibited.