معروف صحافی آفتاب اقبال بھی کورونا کا شکار، قرنطینہ میں چلے گئے

لاہور (پاکستان نیوز) تفریحی مگر معلوماتی پروگرام کی وجہ سے مشہور صحافی اور اینکر پرسن آفتاب اقبال بھی کورونا کا شکار ہوگئے ہیں جس کے بعد وہ قرنطینہ میں چلے گئے، ان کے کورونا کا شکار ہونے کی خبراسی چینل نے بریک کی جس کے ساتھ وہ ان دنوں وابستہ ہیں۔

یاد رہے کہ اس سے قبل نیو ٹی وی کے سی ای او نصراللہ ملک بھی کورونا کا شکار ہوچکے ہیں اور وہ بھی آئسولیشن میں ہیں، ذرائع نے بتایا کہ آفتاب اقبال کو چند دنوں سے بخار ہورہا تھا جس پر انہوں نے اپنا کورونا کا ٹیسٹ کرایا جو مثبت آیا، اس کے بعد آفتاب اقبال نے خود کو گھر پر ہی قرنطینہ کرلیا۔ 





متعلقہ خبریں

Not Any News

ویڈیو
صحت

چہرے کے کیل مہاسوں سے نجات کے نسخے

دنیا بھر سے چار انتہائی دلچسپ بیوٹی ٹپس

کورونا کچھ لوگوں کو زیادہ متاثر کیوں کرتا ہے؟ معمہ حل

آپکاشہر

پولیس میں ہزاروں بھرتیاں، چند دنوں میں اشتہار جاری ہونے کا امکان

اتنی رقم سے تو سونے کی سڑکیں، چاندی کی نہریں بن جائیں، میانوالی کیلئے مختص رقم کی تفصیلات سامنے آگئیں

ایک ساتھ جینے مرنے کی قسمیں، نہر میں چھلانگیں لیکن محبوبہ کو ڈوبتا دیکھ کر عاشق فرار

بلاگ

وہ پاکستانی کرکٹر جس نے ورلڈ کپ کے دوران بھی اپنی بیگم ہوٹل روم کی الماری میں چھپائے رکھی

افغانستان کی قومی ٹیم کا کھلاڑی ’ کرپشن ‘ کرتے پکڑا گیا ، بڑی سزا سنا کر مثال قائم کر دی گئی

پاکستانی کرکٹر عمر اکمل پر پابندی عائد کردی گئی

Copyright 2020 © Pakistan News, All rights reserved.
All rights reserved. Reproduction or misrepresentation of material available on this web site in any form is infringement of copyright and is strictly prohibited.