امیتابھ بچن نے شادی کے سینتالیس سال بعدجیا کیساتھ گھر بسانے کے پیچھے چھپی مجبور ی سے پردہ اٹھادیا

ممبئی (پاکستان نیوز) بالی ووڈ کے بگ بی امیتابھ بچن اور جیا کی شادی کو گزشتہ روز سینتالیس سال پورے ہوگئے ہیں،جیا بچن کیساتھ اپنی شادی کی سالگرہ کے موقع پر امیتابھ بچن نے شادی کی تصاویر شیئرکرتے ہوئے شادی کی کہانی بھی سنادی۔

امیتابھ بچن  نے لکھا کہ، آج، سینتالیس سال، تین جون سنہ انیس سو تہتر، ہم نے فیصلہ کیا کہ اگر زنجیرکامیاب ہوگئی تو ہم چند دوستوں کے ساتھ زندگی میں پہلی بار لندن جائیں گے، میرے باپ نے پوچھا کہ آپ کیساتھ کون جارہاہے، جب میں نے انہیں بتایا کہ کون  تو ان کاکہناتھاکہ آپ کو جانے سے قبل اس سے شادی کرنا ہوگی، ورنہ آپ نہیں جاسکتے، پھر، میں نے حکم پر عمل کیا۔

 

 





متعلقہ خبریں

Not Any News

ویڈیو
صحت

چہرے کے کیل مہاسوں سے نجات کے نسخے

دنیا بھر سے چار انتہائی دلچسپ بیوٹی ٹپس

کورونا کچھ لوگوں کو زیادہ متاثر کیوں کرتا ہے؟ معمہ حل

آپکاشہر

پولیس میں ہزاروں بھرتیاں، چند دنوں میں اشتہار جاری ہونے کا امکان

اتنی رقم سے تو سونے کی سڑکیں، چاندی کی نہریں بن جائیں، میانوالی کیلئے مختص رقم کی تفصیلات سامنے آگئیں

ایک ساتھ جینے مرنے کی قسمیں، نہر میں چھلانگیں لیکن محبوبہ کو ڈوبتا دیکھ کر عاشق فرار

بلاگ

وہ پاکستانی کرکٹر جس نے ورلڈ کپ کے دوران بھی اپنی بیگم ہوٹل روم کی الماری میں چھپائے رکھی

افغانستان کی قومی ٹیم کا کھلاڑی ’ کرپشن ‘ کرتے پکڑا گیا ، بڑی سزا سنا کر مثال قائم کر دی گئی

پاکستانی کرکٹر عمر اکمل پر پابندی عائد کردی گئی

Copyright 2020 © Pakistan News, All rights reserved.
All rights reserved. Reproduction or misrepresentation of material available on this web site in any form is infringement of copyright and is strictly prohibited.