پاکستان

اقرارالحسن(iqrar ul hassan) پر حملہ

iqrar-ul-hassan-attacked-in-punjab-capital-lahore-defence-area

لاہور(pakistannews.com.pk) سرعام پروگرام کے میزبان اقرارالحسن(iqrar ul hassan) پر لاہور(Lahore) میں نامعلوم افراد نے حملہ کردیا جس سے وہ زخمی ہوگئے تاہم حالت خطرے سے باہر ہے۔

 

اقرارالحسن نے بتایا کہ کے بلاک ڈیفنس لاہور میں پولیس تھانے کے بالکل سامنے نامعلوم افراد نے حملہ کردیا اور فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے ہیں۔شکیل زیدی اور شعیب بھٹی بھی ان کے ساتھ تھے اور وہ بھی اس حملے میں محفوظ رہے۔