پاکستان تازہ ترین

ن لیگ(PMLN) اور مریم نواز(Maryam Nawaz) لاہور جلسہ (Lahore Jalsa)سے پہلے ہی ایکسپوز، گراؤنڈ میں پانی کا دعویٰ غلط نکلا

Maryam Nawaz

لاہور(Pakistannews.com.pk) مسلم لیگ ن او ر مریم نواز(Maryam Nawaz) نے دعویٰ کیا تھا کہ حکومت نے مینار پاکستان(Minar e Pakistan) گراؤنڈ میں پانی چھوڑ دیا جس کی وجہ سے لوگ انٹرنیٹ پر بھی مینار پاکستان واٹر(Minar e Pakistan water) سرچ کرتے رہے لیکن جب پاکستان نیوز(Pakistan News) کی ٹیم موقع پر پہنچی تو ہلکی بارش کے باوجود پانی نہ ملا۔مسلم لیگ ن (Muslim League Noon) کے رہنماء بھی ٹال مٹول سے کام لیتے رہے اور یہی دعویٰ کرتے رہے کہ حکومت نے پانی چھوڑ دیا تاہم وہاں موجود عام شہریوں نے بتایا کہ گھاس پھوس کو معمول کے مطابق پانی دیا گیا۔ مزید اس ویڈیو میں