پاکستان تازہ ترین

کشمور کیس، ننھی بچی روبصحت، ہسپتال سے فارغ

kashmore Rape Case

کشمور (pakistannews.com.pk) کشمور میں زیادتی کا نشانہ بننے والی ننھی بچی روبحصت ہوکر ہسپتال سے ڈسچارج ہوگئی ۔

ڈاکٹر جمال رضا کے مطابق سندھ کے ضلع کشمور میں زیادتی کا نشانہ بننے والی 4 سالہ بچی علیشہ اللہ کے فضل و کرم اور ڈاکٹروں اور نرسوں کی محنت سے صحتیاب ہوگئی، لیشہ اور اس کی والدہ کو وزیر برائے حقوق نسواں کی سرپرستی میں بھیجا گیا ہے، بچی اور اس کی والدہ سندھ حکومت کے شیلٹر ہوم میں رہیں گی جبکہ بچی کا اسپتال میں ضرورت کے تحت معائنہ بھی کیا جائے گا۔

Kashmore Rape Case victim, discharged from Hospital.

 

About the author

admin

Add Comment

Click here to post a comment