انٹرنیشنل پاکستان

شہزادہ چارلس کا عمران خان سے رابطہ

British Prince charles and Prime minister of Pakistan Imran Khan

اسلام آباد (PakistanNews.com.pk) برطانوی شہزادہ چارلس (Prince Charles) نے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان (Imran Khan) سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے اور پاک برطانیہ تعلقات پر بات چیت کی گئی ۔

برطانوی سفارتخانہ کے مطابق پرنس آف ویلز کی جانب سے کورونا کے باعث انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس اور تعزیت کی گئی، پرنس چارلس نے کہا کہ وبائی امراض کے دوران برطانیہ پاکستان میں ضرورت مند لوگوں کو مدد فراہم کررہا ہے. ٹیلیفونک رابطے کے دوران مشترکہ عالمی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے عالمی تعاون کی ضرورت پراتفاق کیا گیا جب کہ شہزادہ چارلس نے وزیراعظم سے کہا کہ برطانیہ اگلے سال سی او پی 26 کی میزبانی کرے گا۔

About the author

admin

Add Comment

Click here to post a comment