پاکستان

حکومت کو دوہزار روپے ماہانہ وظیفہ کا اعلان

imran-khan

اسلام آباد (Pakistan News) حکومت نے دو ہزار روپے ماہانہ وظیفہ دینے کا اعلان کردیا جو معذور افراد کو فراہم کیاجائے گا۔

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر بتایا کہ اس حکومتی اقدام سے بیس لاکھ گھرانے مستفید ہوں گے ، یہ بھی احساس کفالت پروگرام کا حصہ ہے اور کورونا کی وبا کے بعد لوگوں کو کھڑا کرنے کے لیے ایک حکومتی اقدام ہے ۔